st louis hookups reddit hookup agency in singapore instant sex hookup sites best site to hookup with older woman best really free hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بچوں کی شرارت سے گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اُٹھی

گٹر کے اوپر پٹاخے جلانے کے بعد پانچ بچوں کی خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات میں پیش آیا، ویڈیو کلپ میں بچوں کو مین ہول پر بیٹھ کر پٹاخے جلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، پھر اچانک آگ بھڑک اٹھی اور بچوں کو اپنی جان بچانے کے لیے بھاگنا پڑا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر معمولی جھلسنے کی وجہ سے بچوں کو چوٹیں آئی ہیں اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ سوسائٹی میں گیس پائپ لائن پر کام ہو رہا ہے کیونکہ واقعے کے وقت پائپ لائن کو نقصان پہنچا تھا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.