my senior hookup reviews hookup que significa free hookup sites usa 17 year old hookup hookup Wurtsboro NY hookup Cragsmoor New York

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا ہے، خطاب میں مہنگائی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب تقریبا 25 منٹ کا ہو گا۔

وزیر اعظم کے خطاب میں مہنگائی ریلیف پیکیج سے ڈیڑھ کروڑ پاکستانی مستفید ہوں گے۔

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔

اس سے قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وزیر عظم عمران خان کے آج خطاب کی خبر دی تھی۔

انہوں نے یہ بتایا تھا کہ وزیرِ اعظم اپنے خطاب میں ملک کی تاریخ کے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.