hookup Parsippany NJ edf8329we hookup Millerton hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اعجاز جاکھرانی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور

سندھ ہائی کورٹ نے نیب انکوائری میں مشیرِ جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔

عدالتِ عالیہ نے مزید سماعت کے لیے درخواستِ ضمانت ٹرائل کورٹ کو ارسال کر دی۔

سعودی عرب اور قطر کے درمیان فضائی سروس بحال ہو گئی، اس بات کی سعودی عرب کے محکمۂ شہری ہوا بازی نے تصدیق کر دی ہے۔

مشیرِ جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی پر ایجوکیشن ورکس اینڈ سروسز میں کرپشن کا الزام ہے۔

اعجاز جاکھرانی کے خلاف نیب سکھر انکوائری کر رہا ہے۔

جیکب آباد(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر…

عدالت نے ناظر سندھ ہائی کورٹ کو اعجاز جاکھرانی کا پاسپورٹ اور زرِ ضمانت واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے اعجاز جاکھرانی کو 10 دن میں احتساب عدالت سکھر میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.