hookup Stafford CT american hookup lisa wade pdf 2010 free hookup apps edelman hookup cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آزاد کشمیر: کوچ کھائی میں جا گری، 15 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں منجیاڑی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری۔

حادثہ کو چ کا بریک فیل ہونےکی وجہ سے پیش آیا،جس کےنتیجےمیں دو خواتین اور چھ مرد جاں بحق ہوگئے۔

پلندری پولیس کے مطابق پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔

پلندری پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کوچ میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے۔

بلوچستان کے علاقے بیلا کے قریب مسافرکوچ کھائی میں…

پلندری پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ حادثے کے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.