بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مقبوضہ کشمیر میں مزید 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا حکم

مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی جدوجہد دبانے کے لیے مودی حکومت کے  جارحانہ اقدامات جاری ہیں۔

قابض مودی حکومت نے مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کے مزید 5 ہزار اہلکار تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ جن میں سے 3 ہزار اہلکار صرف سری نگر اور بقیہ دیگر علاقوں میں تعینات کیے جا رہے ہیں۔

سر ی نگر ( آن لائن، جنگ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں…

سری نگر اور دیگرعلاقوں میں قابض بھارتی فورس کے سیکڑوں کیمپ اور بنکرز پہلے سے ہی قائم ہیں۔

سرینگر(جنگ نیوز )مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے…

قابض انتظامیہ نے وادی کی مخدوش سیکیورٹی صورتحال کو اضافی نفری کی تعیناتی کی وجہ بتایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.