hookup Suplee PA cd hookups in cochise county cancer man and hookups hookup Colmar california hookup bar asian girls being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کی بولنگ انہیں ٹرافی بھی جیتوا سکتی ہے، گوتم گمبھیر

بھارت کے سابق کرکٹر اور بی جے پی کے وزیر گوتم گمبھیر  کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بولنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے مضبوط ہے۔

گوتم گمبھیر نے کہا کہ پاکستان کا بولنگ اٹیک انہیں ٹرافی بھی جیتوا سکتا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ میں نوک جھونک تو معمول کی بات ہے لیکن شعیب اختر کے حالیہ ٹوئٹ پر ہربھجن کو غصہ آگیا۔

انہوں نے پاکستانی بولرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی نے نئی گیند سے اچھی بولنگ کی، حارث رؤف مشکل اوورز میں بولنگ کر رہے ہیں۔

گوتم گمبھیر نے مزید کہا کہ حارث رؤف کے پاس پیس بھی ہے اور وہ بولنگ بھی بہترین کر رہے ہیں۔

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان شکست دے سکتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ انگلینڈ کی بیٹنگ پاکستان سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.