بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور کی سڑکوں پر ڈیرن سیمی کے پوسٹرز

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ڈیرن سیمی کے پوسٹرز لاہور کی سڑکوں پر آویزاں ہیں۔

ویسٹ انڈین کرکٹر اور پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز…

ڈیرن سیمی کے پاکستان میں موجود ایک مداح نے اُن کی اس جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس میں ڈیرن سیمی کو اپنا برانڈ  پکڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ لاہور میں تو آج ہر جانب ڈیرن سیمی ہی دِکھ رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.