best hookup subredduts edelman hookup funny will send nudes in 20 minutes no hookups hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کتے کی مکڑی کا ہیلووین کوسٹیوم پہن کر واک

اس ویڈیو میں نظر آنے والی آٹھ ٹانگوں والی اس  مخلوق کو دیکھ دہوکہ نہ کھائیں کہ یہ کوئی بڑی مکڑی ہے۔

یہ دراصل امریکی ریاست نبراسکا کے ایک اینیمل شلیٹر میں انسانوں کا سب سے قریبی ساتھی اور دوست کتا ہے۔ 

یہ کتا ہیومین سوسائٹی فسیلیٹی میں مکڑی کی طرح کے ہیلووین کوسٹیوم میں ملبوس ہے اور لوگوں میں پالتو جانوروں کے تحفظ کے حوالے سے شعور کی بیداری کے لیے منعقدہ ایک پروگرام میں شریک ہے۔

یہ کتا خوبصورت انداز میں اپنے خصوصی لباس سے لوگوں میں دلچسپی پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ 

نبراسکا ہیومین سوسائٹی نے منروا نامی اس اسٹاف ڈاگ کی یہ ویڈیو گزشتہ ہفتے پالتو جانوروں کو محفوظ رکھنے کے ٹپس کے ساتھ پوسٹ کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.