best hookup apps that aren't a scam office hookup my uber hookup edf8329we a v hookup on xbox 360 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیکیورٹی فورسز پر حملے اور ہتھیار رکھنے کا جرم، سعودی شہری کو پھانسی

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز پر حملے اور ہتھیار رکھنے کے جرم میں سعودی شہری کو پھانسی دے دی گئی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری سیکیورٹی فورسز پر دو حملوں میں ملوث تھا اور دہشت گرد کارروائیاں کرنے والے افراد سے اس کا تعلق تھا۔

سعودی عرب میں حکومت مخالف مظاہرون میں شرکت کے جرم میں گرفتار نوجوان کو برسوں بعد رہا کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں رواں سال 60 سے زائد افراد کو پھانسی کی سزا دی جاچکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.