coyote hookup cd hookups in cochise county hookup Middle Island app for plane hookups free hookup sites usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم مہنگائی سے متعلق پیکیج کا اعلان کرنے والے ہيں، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مہنگائی سے متعلق وزیراعظم ایک پیکیج کا اعلان کرنے والے ہیں، پیکیج کے تحت 1 کروڑ سے زائد آبادی کو ریلیف دیا جائے گا۔

اسلام آباد میں کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں فکر ہے کہ توانائی کے بحران کو کس طرح قابو کرنا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ معاشی ترقی کیلئے اہم میکرواکنامک اعشاریوں کے باستحکام پر توجہ مرکوز ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں لوگ براہ راست میئر منتخب کریں گے، پنجاب میں میئر اور چیئرمین کے انتخابات بلاواسطہ ہوں گے۔

انہوں نے  یہ بھی کہا کہ الیکشن کمیشن کے معاملے پر دوبارہ سر جوڑا ہے، اعظم سواتی اور انھیں الیکشن کمیشن نے شوکاز دیا، یہ زیادتی ہے، اسے واپس ہونا چاہیے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ کور کمیٹی نے الیکشن کمیشن سے شوکاز نوٹس واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.