hookup Middle Island hookup Mount Ephraim hookup Blooming Grove hookup lynchburg va hookup hotshot mature daty hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ کی 52 کونسلوں کے 144 ٹاؤنز نظریاتی طور پر غیرمحفوظ

برطانیہ کی 52 کونسلوں کے 144 ٹاؤنز نظریاتی طور پر غیرمحفوظ  ہیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹس کے مطابق معاشی مشکلات پر 144 ٹاؤنز کو دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے خطرہ ہوسکتا ہے۔ 

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ محققین نے 144 ٹاؤنز کی نشاندہی کردی۔ ان میں 16 ٹاؤنز زیادہ غیر محفوظ ہیں۔ 

ان غیرمحفوظ کونسلوں میں ہارلو، بارکنگ، لوٹن، راچڈیل، پیٹر برا، بولٹن، برنلے، لیور پول اور بلیک پول سمیت دیگر شامل ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.