free nyc hookups knoxville hookups best totally free hookup app hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر ملنے کے بعد ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان سعودی عرب سے تین ارب ڈالر ملنے کے چوتھے روز بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 36 پیسے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 171 روپے 29 پیسے ہے۔ 

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے کم ہوکر 172 روپے 20 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.