instant sex hookup sites hookup Suplee PA curvy hookup best really free hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی ایم ایف سے معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا، شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ہیں، معاہدہ اسی ہفتے ہوجائے گا۔

شوکت ترین نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون کیلئے آئینی ترامیم کی ضرورت ہے، آئینی ترامیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے۔

مشیر خزانہ نے بتایا کہ مہنگائی ایک عالمی مسئلہ ہے، عالمی قیمتیں میرے کنٹرول میں نہیں ہیں، مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈی دے رہے ہیں۔

لاہور (صابر شاہ)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی…

اسلام آباد (حنیف خالد) پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت…

انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر نہیں ہوگی۔

سائبر حملوں سے متعلق شوکت ترین کا کہنا تھا کہ دشمن ملک ہمارے پڑوس میں بیٹھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.