gay hookup places in gloucester county nj hookup Middletown Delaware hookup by tinder hookup Wurtsboro NY hookup Suplee PA boyne tannum hookup rules

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کورونا وائرس کا شکار

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جین ساکی کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز   مثبت آیا، جین ساکی10 روز کے قرنطینہ میں ہیں، ان کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، جین ساکی کی مکمل کورونا ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔

وزارتِ صحت نے کورونا ویکسین لگوانے والے افراد میں سامنے آنے والے منفی اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔

جین ساکی کا کہنا ہے کہ اُن کا بدھ سے وائٹ ہاؤس کےسینیئر اراکین یا صدر بائیڈن سے قریبی رابطہ نہیں ہوا ہے، صدر بائیڈن، ان کے ساتھ موجود عملے کے روزانہ کی بنیاد پر کورونا ٹیسٹ ہوتے ہیں۔

 خیال رہے کہ امریکی صدرجوبائیڈن کو کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ بھی لگ چکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.