american hookup lisa wade pdf boyne tannum hookup rules hookup Mansfield Center edelman hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان اور ایران کی سمندری سرحد پر نایاب آرہ مچھلی جال میں آگئی

پاکستان اور ایران کی سمندری سرحد پرنایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آگئی۔

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) پاکستان کے مطابق 29 اکتوبر کو جیوانی کے ساحل پر ماہی گیروں نے مچھلی کے جال میں آنے کی اطلاع دی۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق آرہ مچھلی نایاب آبی حیات ہے۔

گوادر کے علاقے جیوانی میں مچھیرا راتوں رات لکھ پتی…

ماہرین کا کہنا ہے کہ آرہ مچھلی پچھلے کئی برسوں سے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے، پچھلے دس برسوں میں نایاب آرہ مچھلی کی موجودگی کے صرف 3 شواہد سامنے آئے ہیں۔

ماہرین کے مطابق سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے 2016 میں آرہ مچھلی کے شکار اور تجارت پر مکمل پابندی عائد کردی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.