hookup Uniondale hookup Vincentown New Jersey is there a real hookup app hookup Stafford CT hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوہلی کے آؤٹ ہونے پر بھارتیوں کی افسردگی کا منظر

نیوزی لینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر بھارتی تماشائی افسردہ ہوگئے۔ 

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آج کوئی بڑی اننگ کھلینے میں ناکام ہوئے اور بڑا شاٹ لگانے کی کوشش کرتے ہوئے باؤنڈری پر کیچ دے بیٹھے، انہوں نے صرف 9 رنز بنائے تھے۔

دونوں ٹیموں کا ایونٹ میں یہ دوسرا میچ ہے اور دونوں ہی اپنے پہلے میچز میں پاکستان کے ہاتھوں سے دوچار ہوچکی ہیں۔

کرکٹ کی ویب سائٹ نے بھارتی تماشائیوں کے افسردہ ہونے کی تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

ان تصاویر میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے کے بعد بھارتی شائقینِ کرکٹ انتہائی افسردہ نظر آرہے ہیں۔

بھارتی کپتان کے آؤٹ ہونے کے بعد کسی شائق نے اپنا سر پکڑلیا، تو کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں بھارت کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں صرف 110 رنز ہی بناسکی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.