بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ڈکیتی کی ویڈیو وائرل

کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے 2 شہریوں کو لوٹ لیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ’جیو نیوز‘ نے حاصل کرلی۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بوٹ بیسن سگنل کے قریب لوٹ مار…

لوٹ مار کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ہے، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک کنارے کھڑے 2 دوست باتوں میں مصروف تھے کہ نقاب پوش 2 ملزمان آئے جن میں سے 1 نے اسکول بیگ پہن رکھا تھا۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سرجانی ٹاؤن پولیس نے کم عمر…

ایک ملزم موٹر سائیکل سے اترا اور اسلحہ دکھا کر دونوں شہریوں سے نقد رقم، موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ لیں۔

دونوں ملزمان واردات انجام دینے کے بعد با آسانی فرار ہو گئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.