وفاقی شریعت کورٹ کا کہنا ہے کہ بچوں، بچیوں کے نکاح کے لیے عمر کی حد مقررکرنا غیراسلامی نہیں ہے۔
فیڈرل شریعت کورٹ کا کہنا ہے کہ اسلامی ریاست میں بچیوں کے نکاح کے لیے عمر کی حد کا تعین کرنا اسلام کےخلاف نہیں ہے۔
بچوں، بچیوں کے نکاح کی عمر کی حد کے تعین کے خلاف درخواست سماعت کے بعد خارج کردی گئی۔
چائلڈ میرج ایکٹ1929 میں نکاح کے لیے عمر کے تعین کےخلاف درخواست دائرکی گئی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.