کے الیکٹرک کی جانب سے اتھل، بیلا اور وندر میں غیر قانونی پی ایم ٹیز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطاق بیلا اور اتھل میں 5 روز میں 20 غیر قانونی پی ایم ٹیز منقطع کی گئی ہیں۔
کے الیکٹرک نے بتایا کہ غیر قانونی پی ایم ٹیز سے ادارے اور بجلی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔
ترجمان کے ای کا کہنا ہے کہ وصولیوں میں بہتری کے لئے متعلقہ علاقہ مکینوں اور انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.