آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج صرف ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔
آسٹریلوی ٹیم نے گروپ ون کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی اس کے 2 پوائنٹس ہیں جبکہ سری لنکن ٹیم نے بنگلادیش کو پہلے میچ میں زیر کیا تھا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7بجے دبئی میں کھیلا جائےگا ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.