بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان میں حکومت سازی، وزیرِ دفاع کی چیئرمین سینیٹ سے مشاورت

وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے اسلام آباد میں سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی سے ملاقات کی ہے۔

وزیرِ دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خان خٹک اور ان کے بیٹے احد خان خٹک نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہہ دیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات میں بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق مشاورت کی ہے۔

وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد حکومت نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی جانب سے پی ٹی آئی کی بلوچستان حکومت میں شمولیت پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.