سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ لوگوں کو وعدے پورا کرتے دیکھنا اچھا ہے۔
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کے استعفے پر جام کمال نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسپیکر عبدالقدوس بزنجو نے اپنے وعدے کا احترام کیا، اگرچہ وزیروں کے استعفے کے بعد تھوڑی دیر ہوئی۔
جام کمال نے مزید کہا کہ لوگوں کو وعد ے پورا کرتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.