cd hookups in cochise county hookup by tinder hookup Illinois emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم نے سعودی عرب میں پاکستان کی جیت کا ذکر چھیڑ دیا

عوام کے ساتھ وزیراعظم عمران خان بھی بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر خوشی سے نہال ہیں۔

وزیر اعظم نے سعودی عرب میں بین الاقوامی تقریب سے خطاب کے دوران پاکستان کی جیت کا ذکر چھیڑ دیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ وہ جانتے ہيں گذشتہ رات پاکستان کی جیت کے بعد اب بھارت سے تعلقات بہتر کرنے کی بات کا یہ مناسب وقت نہیں۔

سعودی عرب میں عمران خان کی بات پر شرکاء نے تالیاں بھی بجائیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.