hookup lynchburg va bbw hookups app american hookup lisa wade pdf instant sex hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیپلز پارٹی سازش کے تحت سندھ میں مہنگائی کررہی ہے، ارباب غلام رحیم

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سازش کے تحت سندھ میں مہنگائی کررہی ہے۔

میرپور خاص میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ گندم مہنگی ہے تو اس میں وفاق کا کوئی قصور نہیں ہے۔

ارباب غلام رحیم نے کہا کہ صوبے کا کام ہے گندم خرید کر سبسڈائز کرے، پیپلز پارٹی سازش کے تحت سندھ میں مہنگائی کر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا مقصد وفاقی حکومت کو بدنام کرنا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ عوام ان پڑھ ہیں، انہیں پتا نہیں گندم فراہمی کس کا کام ہے۔

ملک میں بڑھتی ہوئی پٹرولیم قیمتوں پر ان کا کہنا تھا کہ پٹرول کی مہنگائی بین الاقوامی مسئلہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.