واضح رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور سال 2019 میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں گزشتہ سال 30 جولائی کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
حمزہ علی عباسی نے اپنے گھر آئے ننھے مہمان کی خوشخبری مداحوں کو اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں سنائی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.