عراق میں پانچویں پارلیمانی انتخابات میں الیکٹورل کمیشن کے مطابق ٹرن آؤٹ 41 فیصد رہا۔
عراقی الیکٹورل کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں 90 لاکھ سے زائد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔
عراق میں عام انتخابات پارلیمنٹ کی 329 نشستوں کے لیے کل ووٹ ڈالے گئےتھے ۔
واضح رہے کہ حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کے باعث عراق میں قبل از وقت انتخابات کرائے گئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.