hookup Blooming Grove best site to hookup with older woman gina valentina melissa moore hookup hotshot cctv grindr hookup tampa hookup Telford Pennsylvania

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا، ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کا الزام، 2 افراد گرفتار

ایٹمی بحری جنگی جہازوں کی معلومات بیچنے کے الزام میں امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا سے امریکی جوڑے کو گرفتار کرلیا گیا۔

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق جوڑے کا خیال تھا کہ انہوں نے معلومات بیرون ملک فروخت کی لیکن حقیقت میں وہ ایف بی آئی کا خفیہ ایجنٹ تھا۔

امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ کچھ معلومات سینڈوچ اور چیونگ گم کے پیکٹ میں چھپا کر منتقل کی گئی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.