
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ اسکردو چھ سے آٹھ ماہ میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ بن جائے گا۔
دبئی ایکسپو 2020 میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے کہا کہ اسکردو کے بعد گلگت کا نیا ایئرپورٹ بھی بنے گا، جس کیلئے زمین کا تعین ہوگیا ہے۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ گلگت جلد عالمی سیاحتی مقام بن جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.