سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 59 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔
ریاض سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار 591 ہوگئی ہے۔
سعودی وزارت صحت نے مزید کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا سے 2 مریض انتقال کرگئے ہیں۔
جس کے بعد سعودی عرب میں وبا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 745 ہوگئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.