gay hookup places in gloucester county nj secure hookup site being honest about wanting hookup reddit mature hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طالبان نے 18 ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردیے

طالبان نے آج تقریباً 18 ملین ڈالرز کی رقم وزارت خزانہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی۔

امارات اسلامی افغانستان نے ایک بیان میں کہا کہ افغان مرکزی بینک میں 18 ملین ڈالرز کی رقم جمع کرائی ہے۔

افغان مرکزی بینک کے مطابق طالبان نے یہ رقم پنج شیر، خوست، کابل اور لوگر سے کچھ سابق حکومتی عہدیداروں سے ضبط کی تھی۔

افغانستان کی مرکزی بینک میں منتقل کی گئی رقم میں امریکی، افغان، یورپی، بھارتی اور اماراتی کرنسی شامل ہے۔

افغان مرکزی بینک کے مطابق سابق حکومتی اہلکاروں سے ضبط کیا گیا سونا بھی مرکزی بینک میں موجود ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.