edf8329we bbw hookups app galaxy s10 stereo hookup hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سی پیک مغربی روٹ میں خیبرپختونخوا کو شامل کردیا، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم مخالفین کو بھی صحت انصاف کارڈ جاری کریں گے۔

سوات میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے مراد سعید اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے خطاب کیا۔

مراد سعید نے کہا کہ پچھلی حکومتوں میں سی پیک میں خیبرپختونخوا کو نظر انداز کیا گیا، ہم نے اسے سی پیک مغربی روٹ میں شامل کردیا۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے سندھ حکومت پر 40 لاکھ جعلی ڈومیسائل بنوانے کا الزام لگادیا۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو ( نیب) وزیراعظم عمران خان کے اشاروں پر چلتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مخالفین کے لئے بھی صحت انصاف کارڈ کا اجرا کیا گیا ہے۔

محمود خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ مہنگائی ماضی کی نالائق حکومتوں کی وجہ سے ہے، عمران خان ملک کو مہنگائی کے دلدل سے نکالیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.