وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی نے پنڈورا پیپرز کے انکشافات پر وضاحت دے دی۔
سوشل میڈیا پر جاری وضاحتی بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ میری کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی پوشیدہ اثاثے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرے تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں، اس بارے میں تمام قیاس آرائیوں اور الزامات کو مسترد کرتا ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.