میرپور خاص میں ضلعی بار ایسوسی ایشنز نے ہائی کورٹ سرکٹ بینچ کے قیام کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔
ضلعی بار ایسوسی ایشنز نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو خط لکھا۔
مذکورہ خط کی کاپی قائمہ کمیٹی کے دیگر ارکان کو بھی بھیجی گئی ہے۔
خط کے متن میں کہا گیا کہ عوامی مفاد میں انصاف کی فراہمی کے لیے سنجیدگی سے لیا جائے۔
اس میں کہا گیا کہ ہائی کورٹ بینچ نہ ہونے سے سائلین کو ذہنی اور معاشی دباؤ کا سامنا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.