ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، مریم نواز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔
رجسٹرار آفس نے مریم نواز کی درخواست پر 2 اعتراضات کردیے اور کہا کہ مریم نواز نے اس درخواست میں وہی استدعا کی جو مرکزی اپیل میں کی۔
رجسٹرار آفس نے اعتراضات میں کہا کہ مریم نواز اپیل میں فریش گراؤنڈز عدالت کی اجازت سے ہی لے سکتی ہیں۔
رجسٹرار آفس نے اعتراضات میں مزید کہا کہ مریم نواز کی متفرق درخواست کل اسپیشل بینچ کے سامنے اعتراضات کے ساتھ مقرر ہوگی۔
رجسٹرار آفس نے اعتراضات میں یہ بھی کہا کہ مریم نواز نے اس درخواست میں وہی استدعا کی جو مرکزی اپیل میں کی۔
رجسٹرار آفس نے کہا کہ مریم نوازکی متفرق درخواست پر اعتراضات سے متعلق ان کے وکلا کو آگاہ کردیا گیا۔
مریم نواز کی متفرق درخواست کل اسپیشل بینچ کے سامنے اعتراضات کے ساتھ مقرر ہوگی۔
Comments are closed.