iligan philippines thaicupid international www.latinamericancupid.com español thailandbestbeauty asianeuro dating live local date review normal girl height beauty asian

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ میں مطلع جزوی ابر آلود

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ وادیٔ کوئٹہ سمیت صوبۂ بلوچستان کے مختلف شہروں میں مطلع جزوی ابر آلود ہے۔

محکمۂ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج صبح کم سے کم درجۂ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کم سے کم درجۂ حرارت قلات میں 13، خضدار میں 19، ژوب میں 20، گوادر میں 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی ہے۔

بھارتی محکمۂ موسمیات نے سائیکلون الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ الرٹ شمالی آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے جنوبی ساحل کے لیے جاری کیا گیا ہے، طوفان بننے کی صورت میں اسے ’گلاب‘ کا نام دیا جائے گا جس سے کراچی میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.