im bold wanted filipina wife how to take care of siberian husky in the philippines xyxy philippine online chat room prostitutes in bangkok

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نون لیگ کا حکومت کیساتھ کرکٹ نہ کھیلنے کا اعلان

مسلم لیگ نون کی جانب سے حکومت کے ساتھ کرکٹ میچ نہ کھیلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

حکومت اوراپوزیشن کے کرکٹ میچ کے حوالے سے گورنر ہاؤس لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

جاری کیئے گئے بیان کے ذریعے پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض چوہان نے مسلم لیگ نون کے اس فیصلے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون بھی سازش کا شکار ہو کر کھیلنے سے انکار نہ کرے۔

پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے دوستانہ کرکٹ میچ کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہاہے کہ مسلم لیگ نون نیوزی لینڈ اور برطانیہ کی ٹیم کی طرح سازش کا شکار نہ ہو۔

فیاض الحسن چوہان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومتی بینچز کی جانب سے مثبت ردِعمل دیا گیا،جبکہ مسلم لیگ نون کا منفی رویہ سامنے آیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.