queen without a crown dating site linked to facebook single sites for free thailandbestbeauty thai men names no games allowed girls with long blonde hair meet asian guys

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات آج ہوں گے

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات آج ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے ہوگی۔ اکتالیس کنٹونمنٹ بورڈز کے دو سو چھ وارڈز میں پندرہ سو ساٹھ امیدوار ہیں۔

انتخابات میں تحریک انصاف کے سب سے زيادہ 183، ن لیگ کے 144 اور پیپلز پارٹی کے 113 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ 7 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا جس کے تحت میڈیا نمائندوں کو الیکشن کے دوران کیمروں کے ساتھ پولنگ اسٹیشنز پر جانے کے ساتھ ووٹنگ اور گنتی کے وقت ویڈیو بنانے کی بھی اجازت ہوگی۔ پولنگ کا وقت ختم ہونے کے ایک گھنٹے بعد میڈیا نتائج جاری کرسکے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.