dating ladyboys free chat websites for singles almaty photos thuy tien hotel ho chi minh alice facebook profiles thailand teen pic thai men names

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انتظامی تبدیلی وزیراعلیٰ کا اختیار ہے، فیاض چوہان

ترجمان پنجاب حکومت اور صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ انتظامی تبدیلی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اختیار ہے۔

ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نےایک بار پھر آئی جی پنجاب اور صوبائی چیف سیکریٹری کی تبدیلی کے حق میں بیان دے دیا۔

انہوں نےصوبے میں جرائم کے ہائی پروفائل کیسز کو آئی جی اور چیف سیکریٹری کی تبدیلی کی وجہ قرار دیا۔

ترجمان پنجاب حکومت نے مزید کہا کہ پچھلے ایک ڈیڑھ مہینے میں کرائم کیسز اور ایشوز سامنے آئے ہیں، تبدیلی وزیراعلیٰ کا اختیار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.