china girl sex com the no nonsense man www.latinamericancupid.com español thaicupid international lazi siquijor philippines

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر موٹروے پولیس نے موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کردیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق این سی او کی ہدایت پر موٹروے پر بسوں کو آنے سے روکا گیا ہے.

محکمہ صحت نے 3 ستمبر کو ہفتہ اور اتوار کو ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کیا تھا۔

پنجاب کے کورونا وائرس سے شدید متاثر 15اضلاع میں ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.