hot looking asian women single males over 30 cupid canada ni co chai toc ben bo suoi ei-eng

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کا امن و استحکام کے لیے افغان مسئلے کے سیاسی حل پر زور

وزیراعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں افغان صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے امن و استحکام کے لیے افغان مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں 40 سال سے جاری تنازع کے خاتمے کے موقع سے فائدہ اٹھانا ہوگا۔

وزیراعظم نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے کردار کو سراہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.