where to find prostitutes in thailand asain women seeking true love 1 thing 2 do 3 words 4 you asian dating uk free internet dating australia free sex cavite average height of a female

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جاوید لطیف اور برجیس طاہر نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ نون کے 2 رہنماؤں جاوید لطیف اور برجیس طاہر کو طلب کر لیا۔

نیب ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کے رہنما ایم این اے جاوید لطیف کو 9 ستمبر کو 11 بجے دن طلب کیا گیا ہے۔

مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے ریاست کے خلاف بغاوت کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

نیب ذرائع نے بتایا کہ ایم این اے جاوید لطیف پر 50 کروڑ روپے کے آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے۔

نیب ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نون لیگ کے رہنما برجیس طاہر کو 10 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے، ان پر 30 کروڑ روپے کے اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

نیب ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی ہدایت پر نیب حکام نے دونوں نون لیگی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

امور کشمیر کے وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ایشیا کی سلگتی ہوئی چنگاری بن چکا …

دوسری جانب میاں جاوید لطیف نے ’جیو نیوز‘ سے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے نیب کی طرف سے ابھی تک کوئی نوٹس نہیں ملا۔

نون لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ نوٹس ملا تو نیب حکام کے سامنے ضرور پیش ہوں گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.