i am looking for a husband rich women looking for younger men online sexy girl baby lips philippines to love someone like you single woman dating www gogol ecom iligan philippines

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فائزر ویکسین کی بڑی کھیپ جلد پاکستان پہنچے گی، امریکی سفارتخانہ

امریکی سفارت خانے نے فائزر ویکسین کی بڑی کھیپ جلد پاکستان پہنچنے کی نوید سنادی۔

امریکی سفارت خانے نے اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکا سے فائزر ویکسین کی بڑی کھیپ جلد پاکستان پہنچ جائے گی۔

سفارتخانے کے مطابق فائزر ویکسین کی 66 لاکھ خوراکیں پاکستان میں کورونا کے خاتمے میں مدد دیں گی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر ( این سی او سی) نے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ ، ان ڈور اورآؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگادی ۔

امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکا مجموعی طور پر پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 58 لاکھ خوراکیں دے چکا ہے۔

سفارت خانے کے مطابق امریکا کوویکس کے تحت ویکسین عطیہ کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.