lazi siquijor philippines i am looking for a husband white girl looking for asian is a dating site right for me no games allowed south asian singles toronto the no nonsense man vnam north vancouver

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کا پہلا ویڈیو پیغام

ٹوکیو پیرالمپکس کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی نے اپنا گولڈ میڈل پاکستان کے نام کردیا۔

ٹوکیو پیرالمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی…

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’الحمداللہ ، اللہ کے شُکر سے اور آپ سب کی دعاؤں سے میں نے ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔‘

حیدر علی نے کہا کہ یہ پیرالمپکس میں  پاکستان کی تاریخ کا پہلا میڈل ہے۔

انہوں نے تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی پاکستان اسپورٹس بورڈ، پنجاب اسپورٹس بورڈ، پاکستان واپڈا اسپورٹس بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم آفس نے ٹوکیو پیرالمپکس کے مقابلے میں پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے حیدر علی کا فخرِ پاکستان قرار دیا ہے۔

حیدر علی نے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کو شکرگزار ہوں جو قدم با قدم میرے  رہے اور میراحوصلہ بڑھایا۔

ویڈیو پیغام کے آخر میں انہوں نے کہا کہ یہ میڈل پاکستان کیلئے ہے، پاکستان زندہ باد۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.