jenny bikini online sexy girl south korean girl names attractive asian thai teen nude girl hurry up in chinese

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ثانیہ مرزا کو US اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست

بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کو یو ایس اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ثانیہ مرزا اور ان کی ساتھی کو  یو ایس اوپن کے ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں کو رالوکا اولارو اور نادیہ کیچنوک کی جوڑی نے شکست سے دو چار کیا ہے۔

دوحا (جنگ نیوز) بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا قطر…

ثانیہ مرزا کی جوڑی کو حریف جوڑی نے چار چھ، چھ چار اور چھ تین سے ہرایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.