بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سماعت و گویائی سے محروم نوجوان کرکٹر نے سب کے دل جیت لیے

سماعت و گویائی سے محروم نوجوان کرکٹر نے سب کے دل جیت لیے۔

قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں عزیر جاوید نے اپنی مہارت سے سب کو حیران کردیا۔

ان کے کوچز کا کہنا ہے کہ عزیر جاوید میں تیزی سے سیکھنے کی صلاحیت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.