nakedthaigirls thai prostitute neyo ethnicity to love someone like you super handsome boy asain women free canadian dating services mature filipina cam

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سید علی گیلانی کا پاکستان سے رشتہ موت کے بعد بھی برقرار

سید علی گیلانی کا پاکستان سے رشتہ موت کے بعد بھی برقرار ہے، جبکہ  بھارت پر اب بھی حریت رہنما کا خوف سوار ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت پاکستانی پرچم میں لپیٹی گئی، مگر خوف میں مبتلا بھارت نے شایان شان جنازہ نہ اٹھنے دیا۔

بھارتی فوج نے علی گیلانی کے گھر والوں سے میت چھین لی، اہل خانہ کو قابض فوج نے تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔

رپورٹس کے مطابق علی گیلانی کی تدفین چند اقربا کی موجودگی میں رات کے اندھیرے میں کروادی گئی۔

مظاہرے اور ہجوم اکٹھا ہونے کے ڈر سے وادی میں سخت کرفیو لگادیا گیا اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.