gumtree worldwide taiwan friend finder thailand female i hope you had a great day filipina heart cupid dating singles thai sex mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیاض چوہان نے انوکھے انداز میں دکان کا افتتاح کر دیا

وزیر جیل خانہ جات، ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقے میں دکان کا انوکھے انداز میں افتتاح کر دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  قینچی کُند ہونے پر فیاض الحسن چوہان نے دانتوں سے ہی افتتاحی فیتا کاٹ دیا۔

فیاض الحسن چوہان کی دانتوں سے فیتا کاٹنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔

فیاض الحسن چوہان کے مداح اُنہیں اس حاضر دماغی اور  عوامی انداز اپنانے پر خوب سراہ رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.