assian women hot young thai girls thai escort thailand asin video chunby girl i am vietnamese

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

منشیات کا دھندا کرنے والے انسانیت کے قاتل ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ منشیات کا دھندا کرنے والے انسانیت کے قاتل ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ان خیالات کا اظہار ڈی جی اے این ایف میجر جنرل غلام شبیر ناریجو سے ملاقات کے دوران کیا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ کسی کو قوم کا مستقبل تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے باہر منشیات کا مکروہ دھندا کرنے والوں کی جگہ جیل ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.