country boy funny looking for married women the most beautiful girl in the philippines i hope you had a great day dating china free 55 yrs old

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سید علی گیلانی کشمیر میں آزادی کی تحریک کا دوسرا نام تھے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیر میں آزادی کی تحریک کا دوسرا نام تھے۔

سوشل میڈیا پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی کی زندگی جہد ِ مسلسل کا ایک استعارہ تھی، ان کا مشن کشمیر کی آزادی تھا اور اس خواب کی تعبیر ہماری منزل ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید علی گیلانی کے انتقال پر دنیا بھر میں مقیم بالخصوص آزاد و مقبوضہ وادی کے کشمیریوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.