حکومت سندھ نے کراچی ڈویژن اور ضلع حیدرآباد کے علاوہ سندھ بھر میں مزارات کھولنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔
اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کے حکم نامے کی روشنی میں محکمہ اوقاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
محکمہ اوقاف سندھ کے مطابق ان کھولے گئے مزارات پر کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.